the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اوڈیشہ کے رائے گڑھ ضلع کے ڈوئی كلو ریلوے اسٹیشن پر کل دیر رات ہوئے نکسلیوں کے حملے کے بعد آج خصوصی آپریشن گروپ (ایس ا وجی) اور سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوانوں کو موقع پر بھیج کر ماؤنوازوں کے خلاف تلاشی مہم تیز کر دی گئی ہے۔اڈیشہ کے پولیس ڈائریکٹر جنرل كےبي



سنگھ نے اس حملے کو معمولی بتاتے ہوئے کہا کہ ماؤنوازوں کو گرفتار کرنے کیلئے ایس ا وجی اور سی آر پی ایف کے جوانوں کو بھیجا گیا ہے جنہوں نے موقع پر پہنچ کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے۔مسٹر سنگھ نے کہا کہ پولیس اس کی تحقیقات کر رہی ہے کہ واقعہ کو انجام دینے والے ماؤنوازوں کا تعلق کس گروپ سے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.